واشنگٹن، 25 اگست : امریکی وزیر خارجہ جان کیری مختلف عالمی، اسٹریٹجک اور تجارتی مسائل پر بات چیت کرنے کے لئے اگلے ہفتے
ہندوستان اور بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔
امریکی وزارت خارجہ نے آج اس بات کی اطلاع دی۔
امریکی وزارت خارجہ کے مطابق 29 اگست کو سب سے پہلے مسٹر کیری ڈھاکہ جائیں گے